ایران نے اسرائیل پر حملے سے باز رہنے کے مغربی مطالبے کو مسترد کر دیا - BBC News اردو (2024)

ایران نے اسرائیل پر حملے سے باز رہنے کے مغربی مطالبے کو مسترد کر دیا - BBC News اردو (1)

،تصویر کا ذریعہGetty Images

پاکستان کےسابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر موجودہ حکومت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو مخصوص نشستیں نہیں دیں تو ان کی جماعت سڑکوں پر تحریک چلانے کوتیار ہے۔

پیر کو اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ’حکومت نے اگر مخصوص نشستوں کا فیصلہنہیں مانا اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ایکسٹینشن دینے کی کوشش کی تو ہماحتجاج کریں گے۔‘

کمرہ عدالت میں موجود صحافی بابر ملک کے مطابق پاکستان کے سابق وزیراعظم عمرانخان کا کہنا تھا کہ انھوں نے کبھی پی ٹی آئی کو سڑکوں پر تحریک چلانے کی کال نہیںدی۔

اڈیالہ جیل میں موجود ایک اہلکار نے بھی تصدیق کی ہے کہ عمران خان نے صحافیوںکو بتایا ہے کہ اگر مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں مانا گیاتو وہ اپنی جماعت کو سڑکوں کر احتجاج کرنے کی ہدایات جاری کریں گے۔

’میں سمجھ رہا تھا کہ ملکی معیشت خراب ہے، ہمیں احتجاج نہیں کرنا چاہیے۔‘

صحافی بابر ملک کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی نے الزام عائد کیا کہ موجودہ حکومتدو تہائی اکثریت حاصل کرنے کے بعد آئین میں تبدیلی کرنا چاہتی ہے تاکہ سپریم کورٹکے چیف جسٹس قاضی فائر عیسیٰ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کر سکے۔

خیال رہے اس سے قبل احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے خلاف سابق وزیرِاعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست خارج کردی تھی۔

* الیکشن ایکٹ میں ترامیم قومی اسمبلی سے منظور: پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشستوں سے ہاتھ دھو سکتی ہے؟

* عمران خان کی قید کا ایک برس: ’جیل میں ہونے کے باوجود تحریک انصاف کے بانی پاکستانی سیاست پر غالب‘

مقدمے کی سماعتاحتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی تھی۔ سابق وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کیجانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ 23 اپریل 2020 کو نیب نے 190پاؤنڈ ریفرنس کو شکایت کی تصدیق ہونے تک آگے نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا تھا۔

درخواست میںعدالت سے مزید استدعا کی گئی تھی کہ اُس نیب میٹنگ کا ریکارڈ دورانِ سماعت پیش کیاجائے۔

نیب حکام نےعدالت میں موقف اپنایا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف ریفرنس نئے شواہد کیبنیاد پر فائل کیا گیا تھا اور اس کا 2020 میں ہونے والی میٹنگ سے کوئی تعلق نہیں۔

بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیانموازنہ

کمرہ عدالت میں موجود صحافی بابر ملک کے مطابق عمران خانکا کہنا تھا کہ ’پاکستان کے حالات بنگلہ دیش سے زیادہ برے ہیں۔‘

پی ٹی آئی کے بانی نے مزید کہا کہ بنگلہ دیش میں مستعفیہونے والی وزیراعظم شیخ حسینہ نے بھی اپنی مرضی سے آرمی چیف، چیف جسٹس اور پولیس چیفلگائےہوئےتھے۔

واضح رہے بنگلہ دیش میںہفتوں سے جاری پُرتشدد مظاہروں کے بعد شیخ حسینہ نے بطور وزیراعظم استعفیٰ دے دیاتھا اور وہ انڈیا روانہ ہوگئیں تھیں۔

ایران نے اسرائیل پر حملے سے باز رہنے کے مغربی مطالبے کو مسترد کر دیا - BBC News اردو (2)

،تصویر کا ذریعہGetty Images

عمران خان نے پڑوسی ملک کے حالات پر تبصرہ کرتے ہوئےمزید کہا کہ شیخ حسینہ نے بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی سمیت تمام اپوزیشن جماعتوںکو دیوار سے لگایا تھا۔

’یہ ساری چیزیں پاکستان میں بھی ہوئی ہیں اور ہو رہی ہیں۔‘

پی ٹی آئی کے بانی کےمطابق بنگلہ دیش میں جب عوام اپنے گھروں سے باہر نکلے تو فوج نے ان پر گولیاںچلانے سے انکار کر دیا۔

عمران خان نے پی ٹی آئی کےممکنہ احتجاج کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’قوم انتظار کر رہی ہے، لاوا پک چکا ہے، صرف ایک تیلی کیضرورت ہے اور سب تباہ ہو جائے گا۔‘

انھوں نے پاکستان مسلم لیگن کی اتحادی حکومت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ جو مرضی کر لیں پاکستانی فوج عوام پر گولی نہیں چلائےگی۔‘

’اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں‘

جیل اہلکار کے مطابق کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کےدوران ایک صحافی نے عمران خان سے پوچھا کہ کیا ان کے فوج کے کسی افسر یا اسٹیبلشمنٹسے رابطے ہیں؟

اس سوال کا جواب دیتے ہوئے سابق وزیراعظم کا کہنا تھاکہ: ’ان (حکومت) کو جب معلوم ہوتا ہے کہ عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ ہے توان کی ٹانگیں کانپ جاتی ہیں، حالانکہ میرا کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہے اور نہ کوئیبات چیت ہو رہی ہے۔‘

عمران خان کا کہنا تھا کہ انھوں نے اپنے اتحادی سیاستدانمحمود خان اچکزئی کو ملک کے دیگر سیاستدانوں سے مذاکرات کرنے کا اختیار دیا ہے۔تاہم انھوں نے واضح کیا کہ ان کی اپنی جماعت پی ٹی آئی کسی سے مذاکرات نہیں کرےگی۔

’اگر ہم سیاست دانوں سے مذاکرات کریں گے تو اس کا مطلب یہہے کہ ہم نے موجودہ حکومت کو تسلیم کر لیا ہے۔‘

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے حوالے سے مزید بات کرتے ہوئے عمرانخان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی مقبولیت بڑھتی جا رہی ہے اور اگر کسی نے بات نہیںکرنی تو نہ کرے کیونکہ انھیں کوئی جلدی نہیں۔

’جنرل عاصم منیر کو سوچنا چاہیے کہ قوم کیا فیصلہ کر رہیہے، کدھر کھڑی ہےاور فوجکہاں کھڑی ہے۔‘

ایران نے اسرائیل پر حملے سے باز رہنے کے مغربی مطالبے کو مسترد کر دیا - BBC News اردو (2024)

References

Top Articles
Latest Posts
Article information

Author: The Hon. Margery Christiansen

Last Updated:

Views: 6525

Rating: 5 / 5 (50 voted)

Reviews: 89% of readers found this page helpful

Author information

Name: The Hon. Margery Christiansen

Birthday: 2000-07-07

Address: 5050 Breitenberg Knoll, New Robert, MI 45409

Phone: +2556892639372

Job: Investor Mining Engineer

Hobby: Sketching, Cosplaying, Glassblowing, Genealogy, Crocheting, Archery, Skateboarding

Introduction: My name is The Hon. Margery Christiansen, I am a bright, adorable, precious, inexpensive, gorgeous, comfortable, happy person who loves writing and wants to share my knowledge and understanding with you.